365۔ دوستی کی حفاظت

اِذَا احْتَشَمَ الْمُؤْمِنُ اِخَاهُ، فَقَدْ فَارَقَهٗ۔(نہج البلاغہ حکمت ۴۸۰) بدترین بھائی وہ ہے جس کے لیے زحمت اٹھانا پڑے۔ انسان کی زندگی ایک دوسرے کے سہارے سے آگے بڑھتی ہے۔ کسی شخص کی زندگی کی کامیابی اور سکون میں دوسرے انسانوں کا بہت اثر ہوتا ہے۔ خونی رشتے کے بعد اساتذہ اور ان کے بعد … 365۔ دوستی کی حفاظت پڑھنا جاری رکھیں